حریری کی طرف سے اپنی واپسی کی تاکید اور عور کی طرف سے معاملہ کی سنگینی کا انتخاب

میکرون کی طرف سے استعفی دینے والے لبنان کے وزیر اعظم کو فرانس کے دورہ کی دعوت بیروت: "الشرق الاوسط” استعفی دینے والے لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نے از سر نو اس بات کی تاکید کی ہے کہ وہ لبنان عنقریب واپس جائیں گے اور انہوں نے یہ فیصلہ اس […]

حریری کی طرف سے اپنی واپسی کی تاکید اور عور کی طرف سے معاملہ کی سنگینی کا انتخاب
میکرون کی طرف سے استعفی دینے والے لبنان کے وزیر اعظم کو فرانس کے دورہ کی دعوت

بیروت: "الشرق الاوسط”

استعفی دینے والے لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نے از سر نو اس بات کی تاکید کی ہے کہ وہ لبنان عنقریب واپس جائیں گے اور انہوں نے یہ فیصلہ اس وقت کیا جب صدر میکائل عون نے اپنے موقف کے سلسلہ میں کہا کہ الحریری اپنے اہل خانہ کے ساتھ گرفتار ہیں۔(۔۔۔)

کل ایلیسی محل نے اعلان کیا ہے کہ صدر ایمانوئیل میکرون نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان اور الحریری کے ساتھ فون پر گفتگو کی ہے اور فرانسیسی صدر نے الحریری کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ فرانس کے دورہ کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 27 صفر 1439 ہجری – 16 نومبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14233)