لبنان میں مارسل گانم کا منہ بند رکھنے سے انکار
بیروت: کارولین عاکوم لبنانی ذرائع ابلاغ کے خلاف مقدمہ کی وجہ سے مارسل گانم کو تحقیقات کا سامنا کرنا پڑا (۔۔۔) اور میڈیا کی آزادی کو چتم کرنے کے سلسلہ میں انتباہی آوازیں اٹھنے لگیں۔(۔۔۔) پرسو گانم نے وزیر عدل سلیم جریصاتی پر متعصب ہونے کا […]

بیروت: کارولین عاکوم
لبنانی ذرائع ابلاغ کے خلاف مقدمہ کی وجہ سے مارسل گانم کو تحقیقات کا سامنا کرنا پڑا (۔۔۔) اور میڈیا کی آزادی کو چتم کرنے کے سلسلہ میں انتباہی آوازیں اٹھنے لگیں۔(۔۔۔)
پرسو گانم نے وزیر عدل سلیم جریصاتی پر متعصب ہونے کا جو الزام عائد کیا تھا اس کے بعد کل جریصاتی نے ایک بیان نشر کیا ہے جو میں انہوں نے کہا کہ میڈیا کی عصمت فروشی کا دور ختم ہو گیا، گانم نے اس کا جوات دیتے ہوئے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے وقت کہا کہ وزیر عدل کی گفتگو ان کے منہ پر ماری جا رہی ہے، وہ اس وقت لبنان کی سیاسی صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے منہ بند کرنے اور میڈیا کو ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں اور میں نے نہ تو اسے کبھی قبول کیا ہے اور نہ آئندہ کبھی قبول کریں گے۔ (۔۔۔)
ہفتہ – 29 صفر 1439 ہجری – 18 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14235)