الحریری استعفی دینے پر بضد اور بیروت میں اس کے وجوہات پر غور وفکر
سعودی عرب نے جرمن وزیر خارجہ کے بیانات کے خلاف احتجاج درج کراتے ہوئے جرمن سے اپنے سفیر کو بلایا پیرس: میکائل ابو نجم بیروت: بولا اسطیح ریاض: "الشرق الاوسط” استعفی دینے والے لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد […]
سعودی عرب نے جرمن وزیر خارجہ کے بیانات کے خلاف احتجاج درج کراتے ہوئے جرمن سے اپنے سفیر کو بلایا

پیرس: میکائل ابو نجم بیروت: بولا اسطیح ریاض: "الشرق الاوسط”
استعفی دینے والے لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد نکل کر سب کو اپنے اس استعفی کے بارے میں بتایا جس کے اسباب ووجوہات کے بارے میں لبنان کی دار الحکومت غور وفکر کرنے کے لئے تیار ہے اور اس کا آخری وقت آنے والا بدھ کا دن ہے جب وہ یوم آزادی کی سالگرہ کی سرکاری جشن کی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے وہاں پہنچیں گے۔
الحریری کے قریبی ذریعہ نے "الشرق الاوسط” سے بتایا ہے کہ وہ استعفی کی شرطوں کے مکمل ہونے کے بعد وہاں سے واپس ہوں گے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں سعودی عرب نے جرمن کے وزیر خارجہ زیگمار گابرییل کے بیانات کے خلاف اپنا احتجاج درج کراتے ہوئے اپنے سفیر کو مشورہ کرنے کے لئے واپس بلایا ہے کیونکہ وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں اشارہ کیا کہ الحریری ریاض میں ناچاہتے ہوئے بھی گرفتار ہیں۔
اتوار – 1 ربیع الاول 1439 ہجری – 19 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14236)