شامی حکومت البوکمال واپس لینے کے لئے تیار اور ایرانی مشیر ہلاک

  رياض: فتح الرحمن يوسف – دير الزور (شام): "الشرق الاوسط” شام کی حکومتی افواج عراقی سرحد پر واقع البوکمال شہر پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی یونٹس نے مسلح تنظیم داعش کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد مکمل شہر پر کنٹرول حاصل کر [&hel

شامی حکومت البوکمال واپس لینے کے لئے تیار اور ایرانی مشیر ہلاک

رياض: فتح الرحمن يوسف – دير الزور (شام): "الشرق الاوسط”

شام کی حکومتی افواج عراقی سرحد پر واقع البوکمال شہر پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی یونٹس نے مسلح تنظیم داعش کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد مکمل شہر پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ (۔۔۔)

ایرانی "پاسداران انقلاب” کے ماتحت "القدس برگیڈ” کے رہنما اور فوجی مشیر خیر اللہ ہلاک ہو گئے ہیں، جو البوکمال شہر میں  مارٹر گولوں کی بمباری کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے۔ (۔۔۔)

پیر – 2 ربيع الأول 1439 ہجری – 20 نومبر 2017ء  شمارہ: [14237]