استعفی

موگابی کا قوم سے خطاب اور اپنی برطرفی کے اقدام کو چیلنج

  ہرارے: "الشرق الاوسط” کل زمبابوے کے صدر روبرٹ موگابی نے حکمران جماعت کی جانب سے انہیں منصب سے ہٹانے کی خاطر کئے جانے والے اقدامات کو چیلنج کیا ہے۔ موگابی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے چیلنج کیا ہے اگرچہ اس سے قبل خبروں میں ان کی جانب سے مستعفی ہونے پر رضا […]

موگابی کا قوم سے خطاب اور اپنی برطرفی کے اقدام کو چیلنج

ہرارے: "الشرق الاوسط”

کل زمبابوے کے صدر روبرٹ موگابی نے حکمران جماعت کی جانب سے انہیں منصب سے ہٹانے کی خاطر کئے جانے والے اقدامات کو چیلنج کیا ہے۔ موگابی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے چیلنج کیا ہے اگرچہ اس سے قبل خبروں میں ان کی جانب سے مستعفی ہونے پر رضا مندی ظاہر کی گئی تھی۔ موگابی نے پارٹی کے فیصلے؛ جس کے مطابق انہیں (آج) پیر کے روز دوپہر تک استعفی دینے یا پھر برطرف ہونے میں سے کسی ایک کو اختیار کرنے کا کہا گیا تھا، جسے انہوں نے یکسر نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ حکمران جماعت "زمباوے افریقن نیشنل یونین کی نیشنل فرنٹ، زانو” کے سربراہ برقرار رہیں گے، جس کے انتخابات آئندہ ماہ میں ہو رہے ہیں۔ (۔۔۔)

پیر – 2 ربيع الأول 1439 ہجری – 20 نومبر 2017ء  شمارہ: [14237]