مراکش میں امداد کی تقسیم کے دوران 15 افراد ہلاک

مراكش: عبد الكبير ميناوی کل مراکش کے صوبے صویرہ کے ایک گاؤں میں غذائی امداد کی تقسیم کے دوران ہونے والی بھگدڑ میں 15 افراد ہلاک اور دیگر 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق "تمام متاثرین خواتین ہیں”، اور امداد میں تقسیم کی جانے والی اشیاء میں آٹا، تیل اور […]

مراکش میں امداد کی تقسیم کے دوران 15 افراد ہلاک

مراكش: عبد الكبير ميناوی

کل مراکش کے صوبے صویرہ کے ایک گاؤں میں غذائی امداد کی تقسیم کے دوران ہونے والی بھگدڑ میں 15 افراد ہلاک اور دیگر 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق "تمام متاثرین خواتین ہیں”، اور امداد میں تقسیم کی جانے والی اشیاء میں آٹا، تیل اور چینی شامل تھی۔ جبکہ دیگر ذرائع کے مطابق بھگدڑ کا یہ حادثہ دن دس بجے کے قریب پیش آیا جب دار البیضاء سے آنے والی خیراتی تنظیم کی جانب سے انسانی امدادی سامان کی تقسیم کی گئی۔ (۔۔۔)

پیر – 2 ربيع الأول 1439 ہجری – 20 نومبر 2017ء  شمارہ: [14237]