ہمارے سیاسی اختلافات "داعش” کی حمایت کر رہے ہیں :العبادی

مغربی صحرا کے خلاف کاروائی کے ختم ہونے تک تشدد پسند تنظیم پر "فتح” کے اعلان سے انکار   بغداد: "الشرق الاوسط” ایرانی صدر حسن روحانی نے بغداد اور دمشق حکومت پر سبقت لے جاتے ہوئے کل عراق اور شام میں تنظیم داعش پر "فتح” حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے، دریں اثنا عرا

ہمارے سیاسی اختلافات "داعش” کی حمایت کر رہے ہیں :العبادی
مغربی صحرا کے خلاف کاروائی کے ختم ہونے تک تشدد پسند تنظیم پر "فتح” کے اعلان سے انکار

بغداد: "الشرق الاوسط”

ایرانی صدر حسن روحانی نے بغداد اور دمشق حکومت پر سبقت لے جاتے ہوئے کل عراق اور شام میں تنظیم داعش پر "فتح” حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے، دریں اثنا عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے مغربی صحرا میں متشدد تنظیم کے بقیہ ٹھکانوں کے صفائے سے قبل، داعش کو حتمی شکست دینے کے اعلان سے سخت انتباہ کیا ہے۔ (۔۔۔)

العبادی نے بغداد کی مرکزی حکومت اور عراق کے شمالی صوبہ کردستان کی حکومت کے مابین تنازعے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے داعش کے وجود یا اس کے دوبارہ نئی شکل میں ظاہر ہونے کی ایک یہ وجہ بیان کی ہے کہ ملک میں سیاسی اختلافات تشدد پسند جماعت کے سامنے نئے حملوں کی راہیں کھولے گا۔ (۔۔۔)

بدھ – 4 ربيع الأول 1439 ہجری – 22 نومبر 2017ء  شمارہ: [14239]