"اوبر” کا دنیا کے مختلف ممالک کے 57 ملین کسٹمرز کی معلومات ہیک ہونے کا اعتراف
ہیکرز کو معلومات حذف کرنے کے لئے 10 لاکھ ڈالر ادا کئے سان فرانسسكو: "الشرق الاوسط آن لائن” سمارٹ اپلیکیشن کے ذریعے مسافروں کی نقل و حمل کی کمپنی "اوبر” کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر دارا خسرو شاہی نے تصدیق کی ہے کہ کمپنی کے انفارمیشن سیکورٹی مینیجر اور ان کے […
ہیکرز کو معلومات حذف کرنے کے لئے 10 لاکھ ڈالر ادا کئے

سان فرانسسكو: "الشرق الاوسط آن لائن”
سمارٹ اپلیکیشن کے ذریعے مسافروں کی نقل و حمل کی کمپنی "اوبر” کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر دارا خسرو شاہی نے تصدیق کی ہے کہ کمپنی کے انفارمیشن سیکورٹی مینیجر اور ان کے نائب کو برخواست کر دیا گیا ہے، جن کی غفلت کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک کے تقریبا 57 ملین کسٹمرز اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے 60 لاکھ ڈرائیورں کی معلومات ہیک ہوگئیں اور کمپنی کو ایک بہت بڑے خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ (۔۔۔)