عمردراز صدر کے استعفی دینے کے بعد زمبابوے میں "مگرمچھ” کی واپسی
منان گگوا اگلے موسم گرما میں ہونے والے انتخاب کے پہلے مرحلے کے دوران ملک کی قیادت کریں گے نوکوچوت: شیخ محمد کل بدھ کی شام ایمرسن منان گگوا زمبابوے واپس آچکے ہیں۔(۔۔۔) ان کا لقب مگرمچھ ہے اور جب ان کو پہلی خاتون گریس موگابی کے ساتھ ہونے والے تنازع […]
منان گگوا اگلے موسم گرما میں ہونے والے انتخاب کے پہلے مرحلے کے دوران ملک کی قیادت کریں گے

نوکوچوت: شیخ محمد
کل بدھ کی شام ایمرسن منان گگوا زمبابوے واپس آچکے ہیں۔(۔۔۔) ان کا لقب مگرمچھ ہے اور جب ان کو پہلی خاتون گریس موگابی کے ساتھ ہونے والے تنازع میں ان کے نائب صدر کے منصب سے معزول کیا گیا تو وہ نومبر کے آغاز میں جنوب افریقہ بھاگ گیے تھے اور قابل ذکر ہے کہ پہلی خاتون اپنے شوہر کی جانشیں بننا چاہتی تھیں لیکن فوج نے وقت سے پہلے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔(۔۔۔)
منان گگوا عنقریب کل جمعہ کے دن نائب صدر کی ذمہ داری سنھالیں گے اگرچہ ان کو معزول کردیا گیا تھا اور اسی کے ساتھ ساتھ وہ صدرات کی بھی خدمت انجام دیں گے اور اس کے بعد سنہ 2018ء میں موسم گرما کے درمیان صدارتی انتخاب ہوگا اور وہ حکومت کرنے والی ہارٹی کے صدر قرار پائیں گے۔(۔۔۔)
جمعرات – 5 ربيع الاول 1439 ہجری – 23 نومبر 2017ء شمارہ: (14240)