جرمن وزیر داخلہ کا انتہائی دہشت گردی کے خطرے سے آگاہ

ثبوتوں کی کمی کی وجہ سے "داعش” کے ساتھ تعلق ہونے کے الزام میں 6 گرفتار شدہ شامی افراد کی رہائی کولون (جرمنی): ماجد الخطيب جرمن کے وزیر داخلہ ٹوماس ڈیمیزییر نے کہا کہ جرمن میں اب بھی دہشت گردانہ کاروائیوں کا خطرہ منڈلا رہا ہے کیونکہ دہشت گرد افراد پناہگزینوں […]

جرمن وزیر داخلہ کا انتہائی دہشت گردی کے خطرے سے آگاہ
ثبوتوں کی کمی کی وجہ سے "داعش” کے ساتھ تعلق ہونے کے الزام میں 6 گرفتار شدہ شامی افراد کی رہائی

کولون (جرمنی): ماجد الخطيب

جرمن کے وزیر داخلہ ٹوماس ڈیمیزییر نے کہا کہ جرمن میں اب بھی دہشت گردانہ کاروائیوں کا خطرہ منڈلا رہا ہے کیونکہ دہشت گرد افراد پناہگزینوں کے ساتھ جرمن میں داخل ہو چکے ہیں اور وہ حملہ بھی کر سکتے ہیں۔

پرسو شام ملک کے امن وامان کو نشانہ بنانے کے لیے دہشت گردی اور تشدد پر مبنی کام انجام دینے کی تیاری کے الزام میں 6 شامی افراد کی گرفتاری کے بعد اور کل شام حکومت کی طرف سے ان کو آزاد کردینے سے پہلے اپنے پہلے رد فعل میں انہوں نے مزید کہا کہ حکومت دونوں قسم کے خطرات کو ناکام بنانے کی کوششیں کر رہی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 5 ربيع الاول 1439 ہجری – 23 نومبر 2017ء  شمارہ: (14240)