بحرین: ایران میں مقیم ایک دہشت گرد کی قیادت میں چلنے والی تنظیم کے چند افراد کے حق میں سزائے موت اور گرفتاری کی حمایت
منامہ: عبيد السهيمي کل بحرین کی حکومت نے ایران میں مقیم ایک شخص کی قیادت میں چلنے والی تنظیم کے نو افراد پر مشتمل ایک جماعت کے حق میں ہونے والے فیصلہ کی تائید کر دی ہے اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ اس مسئلہ کے پہلے ملزم شخص کو […]

منامہ: عبيد السهيمي
کل بحرین کی حکومت نے ایران میں مقیم ایک شخص کی قیادت میں چلنے والی تنظیم کے نو افراد پر مشتمل ایک جماعت کے حق میں ہونے والے فیصلہ کی تائید کر دی ہے اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ اس مسئلہ کے پہلے ملزم شخص کو سزائے موت، دوسرے سے اس کے بحرین کی نیشنلیٹی لینے کے ساتھ ساتھ اس کو عمر قید کی سزا اور دیگر سات افراد کو جنہوں نے اس مسئلہ میں دیگر کام انجام دئے تھے تین سالکے لیے گرفتاری کی سزا سنائی گئی ہے اور اس جماعت نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعہ دھماکہ کیا تھا جس میں ایک خاتون شہری کا انتقال ہوا تھا۔(۔۔۔)
جمعرات – 5 ربيع الاول 1439 ہجری – 23 نومبر 2017ء شمارہ: (14240)