"چار ملکی عرب اتحاد” کی دہشت گردی کی فہرست میں "قرضاوی اتحاد”
ریاض: "الشرق الاوسط” انسداد دہشت کا پرچار کرنے والے عرب ممالک (سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین) نے اداروں سمیت 11 افراد پر مشتمل دہشت گردوں کی تیسری نئی فہرست کا اعلان کیا ہےو جس میں سرفہرست یوسف قرضاوی کی سربراہی میں "مسلم علما کا عالمی اتحاد” شامل ہے۔

ریاض: "الشرق الاوسط”
انسداد دہشت کا پرچار کرنے والے عرب ممالک (سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین) نے اداروں سمیت 11 افراد پر مشتمل دہشت گردوں کی تیسری نئی فہرست کا اعلان کیا ہےو جس میں سرفہرست یوسف قرضاوی کی سربراہی میں "مسلم علما کا عالمی اتحاد” شامل ہے۔ (۔۔۔)
اس فہرست میں قطری حکومت کی حمایت یافتہ عالمی اسلامی کونسل (مساع) بھی شامل ہے اور اس کے ذیل میں 8 اداروں کا اندراج کیا گیا ہے جس کا ہیڈ کوارٹر دوحہ میں ہے۔ (۔۔۔)