البشیر کا سوڈان میں روسی فوجی اڈہ کے سلسلہ میں پوٹین سے گفتگو
ماسکو: طه عبد الواحد سوڈان کے صدر عمر البشیر نے روسی خبر ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جمعرات کے دن روسی صدر فلادیمئر پوٹن کے ساتھ بحر احمر کے کنارے ایک روسی فوجی اڈہ قائم کرنے کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے اور اسی طرح انہوں […]

ماسکو: طه عبد الواحد
سوڈان کے صدر عمر البشیر نے روسی خبر ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جمعرات کے دن روسی صدر فلادیمئر پوٹن کے ساتھ بحر احمر کے کنارے ایک روسی فوجی اڈہ قائم کرنے کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے اور اسی طرح انہوں نے خرطوم کو دفاعی اسلحہ فراہم کیے جانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔)۔۔۔(
اتوار – 8 ربيع الاول 1439 ہجری – 26 نومبر 2017ء شمارہ: (14243)