خادم حرمين کا پاکستانی وزیر اعظم کے ہمراہ تازہ ترین صورت حال کا جائزہ
رياض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ بات چیت کا اجلاس منعقد کیا، جس میں دونوں برادر ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ منگل – 10 ربيع الأول […]

رياض: "الشرق الاوسط”
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ بات چیت کا اجلاس منعقد کیا، جس میں دونوں برادر ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔