واشنگٹن کا "جنیوا” میں کردوں کو شامل کرنے کی تجویز

شامی حکومت روسی دباؤ کے بعد مذاکرات میں شریک   ماسکو: طہ عبد الواحد – پیرس: میشال ابو نجم مغربی سفارتی ذرائع بے "الشرق الاوسط” کو یقین دہانی کی ہے کہ امریکی ذمہ داران نے کل جنیوا میں اپنی ملاقاتوں کے دوران تجویز پیش کی کہ مذاکرات میں کرد عرب "شامی ڈیموکریٹک فورسز” ک

واشنگٹن کا "جنیوا” میں کردوں کو شامل کرنے کی تجویز
شامی حکومت روسی دباؤ کے بعد مذاکرات میں شریک

ماسکو: طہ عبد الواحد – پیرس: میشال ابو نجم

مغربی سفارتی ذرائع بے "الشرق الاوسط” کو یقین دہانی کی ہے کہ امریکی ذمہ داران نے کل جنیوا میں اپنی ملاقاتوں کے دوران تجویز پیش کی کہ مذاکرات میں کرد عرب "شامی ڈیموکریٹک فورسز” کو بھی شامل کیا جائے، جسے انقرہ اور شامی حزب مخالف کے اعتراض کے باعث ابھی تک شامل نہیں کی گئی ہے۔

بین الاقوامی نمائندے ڈی مستورا نے کل نصر الحریری کی سربراہی میں "مذاکراتی سپریم کمیشن” کے وفد کے ہمراہ مشاورت کا آغاز کیا، جبکہ اسی اثنا میں وہ شام کے حکومتی وفد کا آج بروز بدھ پہنچنے کا انتظار بھی کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ ماسکو نے دمشق پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ اپنا وفد بھیجے۔ (۔۔۔)

بدھ – 11 ربيع الأول 1439 ہجری – 29 نومبر 2017ء  شمارہ: [14246]