عمان

لندن اجلاس کے دوران یمن میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکنے پر زور

  لندن: "الشرق الاوسط” – قاہرہ: سوسن ابو حسین کل لندن میں منعقدہ "یمنی بحران کے بارے میں چار رکنی بین الاقوامی کمیٹی” کے اجلاس کے دوران یمن کی طرف ہتھیاروں کی اسمگلنگ کرنے کے آلۂ کار کی مزید تحقیق کی اہمیت اور سامان کی ترسیل اور غذائی اشیاء کی پرامن فوری ترسیل پر [

لندن اجلاس کے دوران یمن میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکنے پر زور

لندن: "الشرق الاوسط” – قاہرہ: سوسن ابو حسین

کل لندن میں منعقدہ "یمنی بحران کے بارے میں چار رکنی بین الاقوامی کمیٹی” کے اجلاس کے دوران یمن کی طرف ہتھیاروں کی اسمگلنگ کرنے کے آلۂ کار کی مزید تحقیق کی اہمیت اور سامان کی ترسیل اور غذائی اشیاء کی پرامن فوری ترسیل پر زور دیا گیا۔

شرکائے اجلاس جن میں سعودی عرب، برطانیہ، متحدہ عرب امارات اور عمان کے وزرائے خارجہ سمیت امریکی وزیر خارجہ کے نمائندہ شریک تھے، ان کا کہنا تھا کہ حوثیوں اور ان کے اتحادی سابق صدر علی عبد اللہ صالح کو ہتھیاروں کی فراہمی عالمی سلامتی کونسل کی قرار داد 2216 اور 2231 کی خلاف ورزی ہے۔ (۔۔۔)

بدھ – 11 ربيع الأول 1439 ہجری – 29 نومبر 2017ء  شمارہ: [14246]