حریری: خلیج کے ساتھ تعلقات کو برقرار رکھنے کے لئے موجودہ مذاکرات کی کوشش

پیرس4 کانفرنس کے لئے تیاریاں اگلے ہفتے شروع ہوں گی بیروت: "الشرق الاوسط” لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے پرزور انداز میں کہا کہ ہم ہونے والی گفتگو کو مکمل کھلے انداز میں مثبت طور پر مکمل کریں گے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ اپنے عرب دوستوں […]

حریری: خلیج کے ساتھ تعلقات کو برقرار رکھنے کے لئے موجودہ مذاکرات کی کوشش
پیرس4 کانفرنس کے لئے تیاریاں اگلے ہفتے شروع ہوں گی

بیروت: "الشرق الاوسط”

لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے پرزور انداز میں کہا کہ ہم ہونے والی گفتگو کو مکمل کھلے انداز میں مثبت طور پر مکمل کریں گے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ اپنے عرب دوستوں کے ساتھ اور خاص طور پر خلیج کے ساتھ اپنے تعلقات کی حفاظت میں سنجیدہ حل کے لیے سنجیدگی کے ساتھ گفتگو ضروری ہے۔(۔۔۔)

الحریری نے یہ بھی اعلان کیا کہ جب ہم اگلے ہفتہ سیاسی معاملہ سے فارغ ہوں گے تو فرانس کے نمائندہ پیرس4 کانفرنس کی تیاری میں اقتصادی کمیٹی اور وزراء کے ساتھ لبنان آئیں گے۔(۔۔۔)

اتوار – 11 ربيع الاول 1439 ہجری – 23 نومبر 2017ء  شمارہ: (14246)