سعودی کابینہ کی طرف سے دہشت گردی کی روک تھام اور اس کے خاتمہ کے لیے ولی عہد کی تصدیق

خادم حرمين شريفين کی قیادت میں ایک اجلاس کا انعقاد ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین کی قیادت میں منعقدہ سعودی عرب کی کابینہ میں اس بات پر گفتگو کی گئی ہے جس کے بارے میں ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان نے پرزور انداز میں کہا ہے اور وہ بات […]

سعودی کابینہ کی طرف سے دہشت گردی کی روک تھام اور اس کے خاتمہ کے لیے ولی عہد کی تصدیق
خادم حرمين شريفين کی قیادت میں ایک اجلاس کا انعقاد

ریاض: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین کی قیادت میں منعقدہ سعودی عرب کی کابینہ میں اس بات پر گفتگو کی گئی ہے جس کے بارے میں ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان نے پرزور انداز میں کہا ہے اور وہ بات اسلامی ممالک کے درمیان مظبوط انتظام وانصرام کی اہمیت ہے اور اس اتحاد کے ذریعہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے کے سلسلہ میں کاروائی کو ختم کرنا ہے جس اتحاد کے ذریعہ 40 سے زائد ممالک ایک دوسرے کی کوششوں کا تعاون کریں گے خواہ فوجی کوشش ہو یا مالی، سیاسی اور استخباراتی پہلو ہوں اور یہ ساری باتیں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے کے لیے اسلامی فوجی اتحادی ممالک کے وزرائے دفاع کی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے افتتاحی پروگرام کے دوران کی گئی ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 11 ربيع الاول 1439 ہجری – 23 نومبر 2017ء  شمارہ: (14246)