خلیفہ ابن زائد: بحرین اور سعودی عرب کے امن واستقرار کو نشانہ بنانے والے والے ہر خارجی مداخلت کا انکار

ابو ظبی: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ خلیفہ ابن زائد آل نہیان کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقعہ پر ایک پیغام کے ذریعہ مبارکبادی پیش کی جس میں انہوں نے دونوں ملکوں اور ان کی عوام […]

خلیفہ ابن زائد: بحرین اور سعودی عرب کے امن واستقرار کو نشانہ بنانے والے والے ہر خارجی مداخلت کا انکار

ابو ظبی: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ خلیفہ ابن زائد آل نہیان کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقعہ پر ایک پیغام کے ذریعہ مبارکبادی پیش کی جس میں انہوں نے دونوں ملکوں اور ان کی عوام کو مربوط رکھنے والے برادرانہ تعلقات کی تعریف کی ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں امارات کے صدر الشیخ خلیفہ ابن زائد آل نہیان نے کہا کہ ان کے ملک کے خارجی پالیسی کے طریقہ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر طاقت ور ہیں، دوسروں سے ممتاز اور صحیح وسالم ہیں۔(۔۔۔) انہوں نے مزید کہا کہ ان کا ملک اپنے امن واستقرار یا سعودی عرب وبحرین  اور کسی بھی دوست یا بھائی جیسے ملک کے امن واستقرار کو ہاتھ لگانے والی خارجی مداخلت کا انکار کرتا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 14 ربيع الأول 1439 ہجری – 02 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14249)