روسی فون کے مسئلہ میں فلین کے اوپر جھوٹ بولنے کا الزام
واشنگٹن: الشرق الاوسط کل امریکی عدالت نے قومی امن کونسل میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سابق مشیر کار مائکل فلین پر روس کے ساتھ فون کے مسئلہ میں تحقیقات کی وفاقی دفتر کے محققین سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔ فلین واشنگٹن میں قاضی کے […]

واشنگٹن: الشرق الاوسط
کل امریکی عدالت نے قومی امن کونسل میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سابق مشیر کار مائکل فلین پر روس کے ساتھ فون کے مسئلہ میں تحقیقات کی وفاقی دفتر کے محققین سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔
فلین واشنگٹن میں قاضی کے سامنے حاضر ہوئے جہاں انہوں نے محققین سے جھوٹ بولنے کے گناہ کا کا اقرار کیا اور قاضی روڈولف کونٹریراس نے ان سے مخاطب ہو کر کہا کہ تم اپنے گناہ کا اقرار کرو اور انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلہ میں کوئی بازپرسی نہیں ہوگی۔(۔۔۔)
فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق عام پراسیکیوٹر کے دستاویزات نے ظاہر کیا ہے کہ ٹرمپ کے انتخابی مہم کے ایک بڑے ذمہ دار نے ان تمام نقل وحرکت سے اتفاق کیا ہے جو فلین نے گزشتہ سال اس وقت اقوام متحد کے ایک قرارداد کے مسودہ کو موقوف کرنے کے لیے روس سے مدد طلب کرنے کے لیے انجام دیا تھا۔(۔۔۔)
ہفتہ – 14 ربيع الأول 1439 ہجری – 02 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14249)