ٹرمپ کے فیصلے کے پیش نظر فلسطینی اقدام
عباس کا عرب و بین الاقوامی ممالک سے رابطہ رام الله: كفاح زبون – قاہرہ: سوسن ابو حسين واشنگٹن: معاذ العمری فلسطینی اتھارٹی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے آئندہ بدھ کے روز متوقع ایک بیان کے تحت قدس کو اسرائیل کا "دارالحکومت” تسلیم کئے جانے کے پیش نظر […]
عباس کا عرب و بین الاقوامی ممالک سے رابطہ

رام الله: كفاح زبون – قاہرہ: سوسن ابو حسين واشنگٹن: معاذ العمری
فلسطینی اتھارٹی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے آئندہ بدھ کے روز متوقع ایک بیان کے تحت قدس کو اسرائیل کا "دارالحکومت” تسلیم کئے جانے کے پیش نظر اپنے اقدام کو تیز کر دیا ہے اور فلسطینی صدر محمود عباس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کا اس جانب کوئی بھی اقدام "سیاسی عمل کے مستقبل کو ختم کر دے گا اور اس سے فلسطینی، عربی اور بین الاقوامی رد عمل کا خطرہ پیدا ہوگا”۔
عباس نے اس سلسلے میں مختلف رہنماؤں سے بھی رابطہ کیا، جن میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، مصری صدر عبد الفتاح سیسی، اردنی فرماں روا شاہ عبد اللہ دوم، کویت کے امیر شیخ صباح احمد جابر الصباح اور فرانسیسی صدر عمانویل میکرون شامل ہیں۔ (۔۔۔)