دمشق کے قریب "اسرائیلی بمباری”، اور شام و عراق میں 3 ہزار "داعشی”
لندن: نجلاء حبريری – "الشرق الاوسط” دمشق کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ کل شام کے دارالحکومت کے قریب جمرایا کے علاقے میں ایک سائنسی تحقیقی مرکز پر "اسرائیل کی طرف سے شدید بمباری” کی گئی جو کہ ضمیر کے علاقے میں ریڈار اسٹیشن پر بمباری کے چند گھنٹوں بعد ہے۔ اسرائیل [&hell

لندن: نجلاء حبريری – "الشرق الاوسط”
دمشق کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ کل شام کے دارالحکومت کے قریب جمرایا کے علاقے میں ایک سائنسی تحقیقی مرکز پر "اسرائیل کی طرف سے شدید بمباری” کی گئی جو کہ ضمیر کے علاقے میں ریڈار اسٹیشن پر بمباری کے چند گھنٹوں بعد ہے۔ اسرائیل کی طرف سے جمرایا کے علاقے پر بمباری کا یہ دوسرا واقعہ ہے، جبکہ اسرائیل کا یہ ماننا ہے کہ یہاں ایرانی عسکری پروگرام اور ماہرین شامل ہیں۔
دریں اثناء، "داعش” کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان کرنل رین ڈیلون نے انکشاف کیا ہے کہ رقہ اور موصل پر دوبارہ کنٹرول کے بعد شام اور عراق میں "داعش” کے تقریبا تین ہزار جنگجو باقی بچے ہیں۔ (۔۔۔)