ایران کا عراقی "عوامی فورس” کو تحلیل کرنے سے خبردار

  بغداد – لندن: "الشرق الاوسط” کل ایران نے عراق میں "عوامی فورسز” کو تحلیل کرنے سے خبردار کیا ہے اور ان فورسز کو تحلیل کرنے اور ملیشیاؤں میں ضم کرنے کو "سازش” سے تعبیر کیا ہے۔ ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ عوامی

ایران کا عراقی "عوامی فورس” کو تحلیل کرنے سے خبردار

بغداد – لندن: "الشرق الاوسط”

کل ایران نے عراق میں "عوامی فورسز” کو تحلیل کرنے سے خبردار کیا ہے اور ان فورسز کو تحلیل کرنے اور ملیشیاؤں میں ضم کرنے کو "سازش” سے تعبیر کیا ہے۔

ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ عوامی فورسز کو تحلیل کرنے کا مطالبہ "خطے میں بدامنی اور دہشت گردی کو بحال کرنے کی سازش ہے”۔ (۔۔۔)

منگل   – 17 ربيع الأول 1439 ہجری – 05 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14252]