مصر: مبارک کے وزیر داخلہ 8 مہینے فرار ہونے کے بعد گرفتار

بدعنوان کے کیس میں 7 سال کی سزا کا نفاذ قاہرہ: محمد نبیل حلمی عدالت کی طرف سے سات سال کے جیل کے قید وبند کے فیصلہ کو نافذ کیے جانے سے بھاگتے ہوئے آٹھ مہینوں کے بعد مصر کے سابق وزیر داخلہ حبیب العادلی اپریل کے ماہ میں جرم کی […]

مصر: مبارک کے وزیر داخلہ 8 مہینے فرار ہونے کے بعد گرفتار
بدعنوان کے کیس میں 7 سال کی سزا کا نفاذ

قاہرہ: محمد نبیل حلمی

عدالت کی طرف سے سات سال کے جیل کے قید وبند کے فیصلہ کو نافذ کیے جانے سے بھاگتے ہوئے آٹھ مہینوں کے بعد مصر کے سابق وزیر داخلہ حبیب العادلی اپریل کے ماہ میں جرم کی عدالت کی طرف سے اپنے حق میں سنائے جانے والی سزا کاٹنے کے لیے جیل واپس آ چکے ہیں اور ان کے خلاف یہ فیصلہ ان کے مالی اور انتظامی امور میں بدعنوانی کے سلسلہ میں ہوا تھا اور اسی طرح ان پر ملک کو 195 ملین پاؤنڈ دینا لازم قرار دیا گیا تھا اور اسی کے بقدر ان پر جرمانہ بھی لازم کیا گیا تھا۔

وزادت داخلہ نے اپنے بیان میں اعلان کیا کہ اس العادلی کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو 14 سال تک وزارت کی کرسی پر براجمان رہا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 18 ربيع الأول 1439 ہجری – 06 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14253)