یونیسیف: دنیا بھر میں 17 ملین بچے زہریلی ہوا میں سانس لے رہے ہیں
ان کے ترقی پذیر دماغ مستقل طور پر تباہی کے نشانہ پر ہیں نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن” اقوام متحدہ میں بچوں کی تنظیم (یونیسیف) نے بدھ کو کہا کہ دنیا بھر کے تقریبا 17 ملین دودھ پیتے بچے زہریلی ہوا میں سانس لے رہے ہیں اور اس کی وجہ سے […]
ان کے ترقی پذیر دماغ مستقل طور پر تباہی کے نشانہ پر ہیں

نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن”
اقوام متحدہ میں بچوں کی تنظیم (یونیسیف) نے بدھ کو کہا کہ دنیا بھر کے تقریبا 17 ملین دودھ پیتے بچے زہریلی ہوا میں سانس لے رہے ہیں اور اس کی وجہ سے جو ان کے دماغ کے نشا ونماء کی صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 18 ربيع الأول 1439 ہجری – 06 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14253)