میکرون کا جزائر کے ساتھ نئے تعلق قائم کرنے کی دعوت

الجزائر: "الشرق الاوسط” فرانس کے صدر مانویل میکرون نے کل اپنے جزائر کے دورہ کے دوران پرزور انداز میں کہا کہ وہ جزائر کے ساتھ نیا تعلق قائم کرنے کی خواہش مند ہیں اور یہ تعلق مستقبل میں ترقی کرنے پر مبنی ہوگا اور اس کا عنوان ہم رتبہ کا اپنے […]

میکرون کا جزائر کے ساتھ نئے تعلق قائم کرنے کی دعوت

الجزائر: "الشرق الاوسط”

فرانس کے صدر مانویل میکرون نے کل اپنے جزائر کے دورہ کے دوران پرزور انداز میں کہا کہ وہ جزائر کے ساتھ نیا تعلق قائم کرنے کی خواہش مند ہیں اور یہ تعلق مستقبل میں ترقی کرنے پر مبنی ہوگا اور اس کا عنوان ہم رتبہ کا اپنے رتبہ والے کے ساتھ شرکت داری ہوگا۔

میکرون نے اپنے اس دس گھنٹہ کے دوران کے اختتام پر اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ جزائر کا ان کے ملک سے اس بات کا مطالبہ ہے کہ وہ اپنے استعماری ماضی کا اعتراف کرے اور معذرت پیش کرتے ہوئے یہ کہے کہ فرانس کے ماضی سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے لیکن اس ماضی کے لیے توبہ نہیں ہے کیونکہ میں اس کا مرہون منت نہیں ہو سکتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ جزائری حکومت کی طرف سے قوی اقدام کے منتظر ہیں تاکہ وہ گزری ہوئی بات کو اطمینان وسکون کے ساتھ ختم کر سکیں۔(۔۔۔)

جمعرات – 19 ربيع الأول 1439 ہجری – 07 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14254)