سلامہ کا لیبیا میں دوبارہ "ٹیونیس کے حل” کا ارادہ

"الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک گفتگو: ماضی کی واپسی ممکن نہیں ۔۔۔ مستقبل کی تعمیر ہتھیاروں سے ممکن نہیں قاہرہ: عبد الستار حتيتہ لیبیا کے اندر اقوام متحدہ کے سفیر ڈاکٹر غسان سلامہ نے بتایا ہے کہ لیبیا کے مسئلہ کا حل تین چیزوں پر مرکوز ہے ایک دستور ہے، […]

سلامہ کا لیبیا میں دوبارہ "ٹیونیس کے حل” کا ارادہ
"الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک گفتگو: ماضی کی واپسی ممکن نہیں ۔۔۔ مستقبل کی تعمیر ہتھیاروں سے ممکن نہیں

قاہرہ: عبد الستار حتيتہ

لیبیا کے اندر اقوام متحدہ کے سفیر ڈاکٹر غسان سلامہ نے بتایا ہے کہ لیبیا کے مسئلہ کا حل تین چیزوں پر مرکوز ہے ایک دستور ہے، دوسرا انتخابات اور تیسرا قومی مصالحت ہے اور انہوں نے قاہرہ میں "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ لیبیا میں ٹیونس کے مسئلہ کا حل دوبارہ کرنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ تین سال قبل ٹیونسی تجربہ کا ایک حصہ تھا۔(۔۔۔)

انہوں نے کہا کہ وہ تمام اہل لیبیا سے چاہتے ہیں کہ وہ دو چیز قبول کریں ایک یہ ہے کہ اب ماضی کی طرف واپسی نہیں ہے اور مشورہ اور مذاکرات کے ذریعہ مستقبل کو بنائیں نہ کے ہتھیار کے ذریعہ اس کو حل کریں۔(۔۔۔)

جمعہ – 20 ربيع الأول 1439 ہجری – 08 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14255)