برطانیہ: "اخوان المسلمون” سے منسلک افراد کی نگاہیں دہشتگردی سے
انہوں نے کہا کہ وہ جماعت کے اراکین کو ویزا دینے کے سلسلہ میں مزید جانچ پڑتال کریں گے لندن: "الشرق الاوسط” برطانوی وزیر خارجہ بوریس جونسون نے اخوان المسلمون کے چند اراکین پر دہشت گردی سے چشم پوشی کرنے کا الزام لگایا ہے۔(۔۔۔) جونسون نے پرزور […]
انہوں نے کہا کہ وہ جماعت کے اراکین کو ویزا دینے کے سلسلہ میں مزید جانچ پڑتال کریں گے

لندن: "الشرق الاوسط”
برطانوی وزیر خارجہ بوریس جونسون نے اخوان المسلمون کے چند اراکین پر دہشت گردی سے چشم پوشی کرنے کا الزام لگایا ہے۔(۔۔۔)
جونسون نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ان کے ملک کی حکومت ویزا حاصل کرنے، رفاہی کام انجام دینے اور بین الاقوامی تعقلقات کے بارے میں اخوان المسلمون کے سلسلہ میں مزید جانچ پڑتال کرے گی۔(۔۔۔)
جمعہ – 20 ربيع الأول 1439 ہجری – 08 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14255)