آتشزدگی کے قریب ہونے کے بعد جنوبی کیلی فورنیا میں ایمرجنسی

ہوا کی وجہ سے آگوں میں مزید اشتعال انگیزی اور سانتا باربرا اور سان ڈیاگو کے علاقے بھی اس کے لپیٹ میں لاس اینجلس: "الشرق الاوسط” کل امریکہ کے غیر معمولی آبادی والے کالیفورنیا نامی صوبہ کے جنوب میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا اور یہ اعلان اس وقت […]

آتشزدگی کے قریب ہونے کے بعد جنوبی کیلی فورنیا میں ایمرجنسی
ہوا کی وجہ سے آگوں میں مزید اشتعال انگیزی اور سانتا باربرا اور سان ڈیاگو کے علاقے بھی اس کے لپیٹ میں

لاس اینجلس: "الشرق الاوسط”

کل امریکہ کے غیر معمولی آبادی والے کالیفورنیا نامی صوبہ کے جنوب میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا اور یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب اس کے جنگلوں میں آتشزدگی پہنچ چکی تھی اور اس آتشزدگی میں کم سے کم 500 مکانات جل گیے اور 200 ہزار افراد پانچ دنوں کے اندر اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

روئٹر ایجنسی نے بتایا ہے کہ کالیفورنیا اور اس کے مضافات کے علاقوں کے 5700 سے زائد افراد نے اس غیر معمولی آتش زدگی پر قابو پانے کی کوشش میں شرکت کی اور پیر کے دن سے شروع ہونے والی یہ آتشزدگی مختلف تھی اور یہ آتشزدگی شمال میں لاس اینجیلس سے لے کر سانتا باربرا تک پھیلی ہوئی تھی اور زبردست ہوا نے اسے مغرب کے علاقہ تک پھیلا دیا تھا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 21 ربيع الأول 1439 ہجری – 09 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14256)