تاریخی معاہدہ کی وجہ سے بریکسٹ مذاکرات میں تیزی
یورپی مذاکرات کنندہ: برطانیہ کے سامنے کینیڈا ماڈل ہی واحد اختیار ہے برسلز: "الشرق الاوسط” کل برطانوی خاتون وزیر اعظم ٹریزا مائی اور یورپی کمیشن کے صدر جان کلوڈ یونکر کے درمیان ہونے والے اس معاہدہ میں تیزی کا انتظار کیا جا رہا ہے جسے تاریخی معاہدہ کے نام سے […]
یورپی مذاکرات کنندہ: برطانیہ کے سامنے کینیڈا ماڈل ہی واحد اختیار ہے

برسلز: "الشرق الاوسط”
کل برطانوی خاتون وزیر اعظم ٹریزا مائی اور یورپی کمیشن کے صدر جان کلوڈ یونکر کے درمیان ہونے والے اس معاہدہ میں تیزی کا انتظار کیا جا رہا ہے جسے تاریخی معاہدہ کے نام سے تعبیر کیا جا رہا ہے اور یہ معاہدہ برطانیہ کا یورپ یونین بریکسٹ سے نکلنے کے سلسلہ میں ہوا ہے۔(۔۔۔)
بارنیر نے برطانیہ کی طرف سے وضع کردہ شروط کو دیکھ کر کہا کہ کینڈا کے ساتھ اپنائے گیے طرز کے مطابق آزاد تجارت کا معاہدہ ایک ترجیحی شکل قرار پایا ہے جسے مستقبل میں برطانیہ کے ساتھ تجارتی علاقہ کے لیے اعتماد حاصل ہوگا اور انہوں نے کہا کہ یہ شکل ہی تن تنہا ایک اختیار ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 21 ربيع الأول 1439 ہجری – 09 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14256)