سعودی عرب کا دہشت گردی پر فتح یاب ہونے پر عراق کو مبارکباد

  رياض – بغداد: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب نے عراق کو دہشت گردی پر فتح یاب ہونے کی مبارکباد دی۔ سعودی وزارت خارجہ کے ذمہ دار کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف عراقی جنگ "خطے میں دہشت گردی پر بہت بڑی کامیابی کے حصول” […]

سعودی عرب کا دہشت گردی پر فتح یاب ہونے پر عراق کو مبارکباد

رياض – بغداد: "الشرق الاوسط”

کل سعودی عرب نے عراق کو دہشت گردی پر فتح یاب ہونے کی مبارکباد دی۔ سعودی وزارت خارجہ کے ذمہ دار کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف عراقی جنگ "خطے میں دہشت گردی پر بہت بڑی کامیابی کے حصول” کے ساتھ ختم ہو گئی ہے۔ سعودی عرب نے اس کی حوصلہ افزائی کی ہے، کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ "عراق کی برادر عوام امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی سے بہرہ ور ہوں”۔

پیر – 23 ربيع الأول 1439 ہجری – 11 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14258]