مصر: وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کے دورہ کے دوران العریش ہوائی اڈہ پر حملہ

قاہرہ: "الشرق الاوسط” مصری فوج نے کہا ہے کہ کل شمالی سیناء گورنریٹ میں العریش ہوائی اڈہ کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں ایک آفیسر ہلاک اور دو افراد زخمی ہوئے ہیں اور یہ حملہ اس وقت ہوا جب شہر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے وزیر داخلہ […]

مصر: وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کے دورہ کے دوران العریش ہوائی اڈہ پر حملہ

قاہرہ: "الشرق الاوسط”

مصری فوج نے کہا ہے کہ کل شمالی سیناء گورنریٹ میں العریش ہوائی اڈہ کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں ایک آفیسر ہلاک اور دو افراد زخمی ہوئے ہیں اور یہ حملہ اس وقت ہوا جب شہر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع نے شہر کا دورہ کیا۔ انہوں نے فوجی ترجمان کے ایک بیان میں مزید کہا کہ اس حملہ میں ہوائی اڈہ پر ایک ہیلی کاپٹر بھی تباہ وبرباد ہو گيا ہے اور ایک سیکورٹی ذریعہ نے تصدیق کی ہے کہ دونوں وزراء ٹھیک ہیں اور ان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 02 ربيع الثانی 1439 ہجری – 20 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14267)