شامی اپوزیشن کا ایران پر "جنیوا” کے لئے "پوشیدہ رکاوٹ” ڈالنے کا الزام
ہمیں اس کی مداخلت کا یقین کرنے کے لئے (عمامہ) کے دیکھنے کی ضرورت نہیں: عریضی بیرورت: کارولین عاکوم شامی اپوزیشن نے تمام تر ذمہ داری ایران پر عائد کی ہے کہ اس نے شام کے سیاسی حل تک رسائی کے لئے مذاکرات میں پوشیدہ رکاوٹ ڈالنے میں اہم کردار […]
ہمیں اس کی مداخلت کا یقین کرنے کے لئے (عمامہ) کے دیکھنے کی ضرورت نہیں: عریضی

بیرورت: کارولین عاکوم
شامی اپوزیشن نے تمام تر ذمہ داری ایران پر عائد کی ہے کہ اس نے شام کے سیاسی حل تک رسائی کے لئے مذاکرات میں پوشیدہ رکاوٹ ڈالنے میں اہم کردار ادا کیا ہے، جبکہ روس بھی مکمل طور پر اس سے بری الذمہ نہیں ہے۔ (۔۔۔)
آستانہ میں شامی اپوزیشن کے "مذاکراتی سپریم کمیشن” کے ترجمان یحیی عریضی کا کہنا ہے کہ: "ہمیں (عمامہ) کے دیکھنے کی ضرورت نہیں (ایرانی حکام کی جانب اشارہ)، تاکہ ایرانی مداخلت اور رکاوٹوں کا یقین کریں۔ ہم اس بات کی توثیق کرتے ہیں کہ اگر فیصلہ طہران کے ہاتھ میں تھا تو حکومتی وفد دمشق جانے کے ایک ہفتے بعد جنیوا کیوں آیا اگر اس کی واپسی بلا کسی فائدہ کے تھی”۔ (۔۔۔)