مذاکرات کا متبادل تلاش کرنے کی فلسطینی کوشش
رام الله: كفاح زبون – نيويارك: جوردن دقامسۃ جس صبح واشنگٹن نے بیت المقدس کی صورتحال کی حفاظت کے لئے سلامتی کونسل کے فیصلہ کے خلاف اپنا ویٹو پاور استعمال کیا اسی صبح فلسطینی صدر محمود عباس نے سیاسی کاروائی کی نگرانی کرنے کے سلسلہ میں امریکہ کا بین الاقوامی متبادل […]

رام الله: كفاح زبون – نيويارك: جوردن دقامسۃ
جس صبح واشنگٹن نے بیت المقدس کی صورتحال کی حفاظت کے لئے سلامتی کونسل کے فیصلہ کے خلاف اپنا ویٹو پاور استعمال کیا اسی صبح فلسطینی صدر محمود عباس نے سیاسی کاروائی کی نگرانی کرنے کے سلسلہ میں امریکہ کا بین الاقوامی متبادل تلاش کرنے کے لیے اپنے دو نمائندوں کو روس اور چین بھیجا۔
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی نے اعلان کیا کہ وہ کل قرارداد کے اس مسودہ کے سلسلہ میں ووٹ ڈالنے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرے گا جس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس فیصلہ کے انکار کا ذکر ہے جس میں انہوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کی دار الحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کی بات کی ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 02 ربيع الثانی 1439 ہجری – 20 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14267)