سعودی عرب کا ایک ایسے ملک سے وابستگی جس کی دار الحکومت مشرقی بیت المقدس ہے
خادم حرمین شریفین نے عباس کا استقبال کیا اور آج سعودی عرب میں بیعت کے سلسلہ میں تیسرے سالگرہ کا جشن ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے فلسطینی مسئلہ اور ایک ایسے خود مختار ملک کے قائم کرنے میں فلسطینی عوام کے جائز حقوق […]
خادم حرمین شریفین نے عباس کا استقبال کیا اور آج سعودی عرب میں بیعت کے سلسلہ میں تیسرے سالگرہ کا جشن

ریاض: "الشرق الاوسط”
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے فلسطینی مسئلہ اور ایک ایسے خود مختار ملک کے قائم کرنے میں فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے سلسلہ میں از سر نو پرزور انداز میں اپنے ملک کا موقف بیان کیا ہے۔
انہوں نے اس بات کا اعلان اس وقت کیا جب انہوں نے کل ریاض شہر میں اپنے محل کے اندر فلسطین کے صدر محمود عباس کا استقبال کیا اور ان دونوں رہنماؤں نے سرزمین فلسطین پر رونما ہونے والے واقعات وحوادث کے سلسلہ میں گفت وشنید کی۔(۔۔۔)
دوسری طرف آج سعودی عرب کے اندر خادم حرمین شریفین کی حکومت کے تیسرے سال گرہ کا جشن منایا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے ولی عہد شاہ سلمان ابن عبد العزیز کے ساتھ مل کر قوم وملت کی کشتی کی قیادت کرنے کی ذمہ داری لی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 03 ربيع الثانی 1439 ہجری – 21 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14268)