عراقی کردستان کی حکومت سے دو مخالف پارٹیوں کی واپسی

سلیمانہ کی کشیدگی میں کمی اور بحران پر قابو کرنے کی دعوتیں السلیمانیہ – بغداد: "الشرق الاوسط” کل التغیر نامی تحریک نے سلیمانیہ کے اندر کشیدگی کو کم کرنے کے سلسلہ میں عراقی کردستانی صوبہ کی حکومت سے اپنے وزراء کو واپس بلا لیا ہے اور اس سلیمانیہ کے اندر […]

عراقی کردستان کی حکومت سے دو مخالف پارٹیوں کی واپسی
سلیمانہ کی کشیدگی میں کمی اور بحران پر قابو کرنے کی دعوتیں

السلیمانیہ – بغداد: "الشرق الاوسط”

کل التغیر نامی تحریک نے سلیمانیہ کے اندر کشیدگی کو کم کرنے کے سلسلہ میں عراقی کردستانی صوبہ کی حکومت سے اپنے وزراء کو واپس بلا لیا ہے اور اس سلیمانیہ کے اندر بڑے مظاہرے نہیں ہوئے ہیں جبکہ مسئلہ کو حل کیے جانے کے سلسلہ میں چند دعوے بھی کئے گیے ہیں۔(۔۔۔)

اسی طرح کردی حکومت سے صوبہ کردستان کی جماعت اسلامی نے بھی واپسی اختیار کی ہے اور یہ ایک مخالف پارٹی ہے جس کی پارلیمنٹ میں چھوٹی نمائندگی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 03 ربيع الثانی 1439 ہجری – 21 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14268)