کاٹولونیا کا انتخابات: غیر معمولی بھیڑ اور پارلیمنٹ کے معلق ہونے کا احتمال
بارسلونا: "الشرق الاوسط” کل کاٹولونیا کے شہریوں نے علاقائی انتخابات میں اس انداز سے ووٹ دیا ہے جس کی وجہ سے اسپین میں سماجی اور سیاسی طور پر بھوچال مچانے والے ایک فریق کے آزادی کے اعلان کے دو ماہ بعد علیحدگی کے رہنماؤں کے انجام کی تعیین ہوگی۔ […]

بارسلونا: "الشرق الاوسط”
کل کاٹولونیا کے شہریوں نے علاقائی انتخابات میں اس انداز سے ووٹ دیا ہے جس کی وجہ سے اسپین میں سماجی اور سیاسی طور پر بھوچال مچانے والے ایک فریق کے آزادی کے اعلان کے دو ماہ بعد علیحدگی کے رہنماؤں کے انجام کی تعیین ہوگی۔
انتخابی مراکز کے کھلنے سے قبل ہی انتظار میں کھڑے ہونے والے افراد کی لائنیں طویل تھیں اور علاقائی ذرائع ابلاغ کے مطابق شرکت کرنے والوں کی فیصد غیر معمولی تھی اور "ال باییس” میگزین نے کہا کہ مشارکین کی فیصد شام چھ بجے تک68.3 پہنچ چکی تھی اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ رائے عامہ پارلیمنٹ کے معلق ہونے کے احتمال کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کیونکہ کوئی پارٹی اکثریت حاصل نہیں کر پائے گی۔(۔۔۔)
جمعہ– 03 ربيع الثانی 1439 ہجری – 22 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14268)