خاتمی کا روحانی کے خلاف سازش کرنے سے انتباہ

لندن: "الشرق الاوسط” ایران کے سابق صدر محمد خاتمی نے اپنے ہم نوا حسن روحانی کے مدد از سر نو کی ہے اور گزشتہ دنوں کے دوران ہونے والے ان لوگوں کے حملہ پر نقد کیا جس میں ایرانی صدر کو نشانہ بنایا گیا ہے اور انہوں نے اس حملہ کو […]

خاتمی کا روحانی کے خلاف سازش کرنے سے انتباہ

لندن: "الشرق الاوسط”

ایران کے سابق صدر محمد خاتمی نے اپنے ہم نوا حسن روحانی کے مدد از سر نو کی ہے اور گزشتہ دنوں کے دوران ہونے والے ان لوگوں کے حملہ پر نقد کیا جس میں ایرانی صدر کو نشانہ بنایا گیا ہے اور انہوں نے اس حملہ کو "منصوبہ بند سازش” سے تعبیر کیا ہے جس کا مقصد اہل ایران کو ناکام کرنا ہے۔

یہ حملہ اس وقت ہوا جب روحانی اور اصلاح پسند تحریک کے ساتھ ان کے تعلقات کے مستقبل کے موقف کے سلسلہ میں ایسی گرم گفتگو ہوئی جس کا تذکرہ اصلاح پسند ذرائع ابلاغ نے کیا اور اسی کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک سماجی نیٹورکنگ سائٹ پر” شرمندہ ہیں” کے شعار کے ساتھ اس حملہ کو تشہیر کیا گیا ہے اور اس حملہ میں روحانی پر اپنے انتخابی وعدہ پورا نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ– 03 ربيع الثانی 1439 ہجری – 22 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14268)