عباس سے میکرون کی گفتگو: مناسب وقت میں حکومت کا اعتراف

تیسرے جمعہ کو بھی غزہ، بیت المقدس اور مغربی کنارہ کے غصہ کی حالت میں 150 جگہ پر خونریز کشمکش پیرس: میکائل ابو نجم – تل ابیب: "الشرق الاوسط” کل فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ایلزیہ کے محل میں اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے ملاقات کے دوران ان سے […]

عباس سے میکرون کی گفتگو: مناسب وقت میں حکومت کا اعتراف
تیسرے جمعہ کو بھی غزہ، بیت المقدس اور مغربی کنارہ کے غصہ کی حالت میں 150 جگہ پر خونریز کشمکش

پیرس: میکائل ابو نجم – تل ابیب: "الشرق الاوسط”

کل فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ایلزیہ کے محل میں اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے ملاقات کے دوران ان سے پرزور انداز میں کہا کہ فرانس نے فلسطینی حکومت کے اعتراف کے لیے یک طرفہ قدم اٹھانے کے سلسلہ میں اقدام نہیں کیا اور انہوں نے اس بات کی بھی تاکید کی کہ اس طرح کا اعتراف مناسب وقت میں ہوگا۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں کل بیت المقدس، مغربی کنارہ اور غزہ پٹی کے تقریبا 150 جگہوں میں مظاہرہ کرنے والے فلسطینی شہری اور قابض حکومت کے فوجیوں کے درمیان کشمکش کا مشاہدہ کیا گیا ہے جبکہ اس کشمکش کے دوران دو ہلاک اور دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ہفتہ– 04 ربيع الثانی 1439 ہجری – 23 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14269)