کاٹولونیا کے مڈریڈ علاقہ میں انتخابی کشمکش
راخوی کا علیحدگی کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کے لیے بوچیمون کی پیش کش سے انکار برسلونہ – لندن: "الشرق الاوسط” کاٹولونیا کے اندر آزادی کے ریفرینڈم کی اس کشمکش کے بعد جس میں علیحدہ کی دعویداروں کو کامیابی ملی تھی کل اسپین کی حکومت کو ایک دوسری کشمکش کا […]
راخوی کا علیحدگی کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کے لیے بوچیمون کی پیش کش سے انکار

برسلونہ – لندن: "الشرق الاوسط”
کاٹولونیا کے اندر آزادی کے ریفرینڈم کی اس کشمکش کے بعد جس میں علیحدہ کی دعویداروں کو کامیابی ملی تھی کل اسپین کی حکومت کو ایک دوسری کشمکش کا سامنا ہوا ہے اور یہ اس وقت ہوا جب علیحدگی کے دعویداروں کو دوبارہ علاقائی پارلیمنٹ کے انتخاب میں کامیابی ملی۔
روئٹر ایجنسی نے بتایا ہے کہ اسپین حکومت کے صدر ماریانو راخوی راہن نے جب کاٹولونیا میں وقت سے پہلے انتخاب کرانے کی دعوت دی تھی تو ان کا اس وقت ارادہ تھا کہ اسپین کے وحدت کی تائید کرنے والی پارٹیاں صوبہ پر حکوت کریں جسے انہوں نے اکتوبر میں تحلیل کر دیا تھا۔ راخوی نے ایک پریس کانفرنس میں گفتگو کی اس پیش کش کو ٹھکرا دیا جسے بارسلونہ میں رہنے والے کاٹولونیا کے معزول صدر کارلیس بوچیمون نے پیش کیا تھا اور انہوں نے یہ کہا کہ وہ علیحدگی کی مخالف شہری نامی پارٹی کی خاتون صدر کے ساتھ گفتگو کرنا چاہتے ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ– 04 ربيع الثانی 1439 ہجری – 23 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14269)