حزب مخالف

شامی حزب مخالف "سوچی” میں اپنے موقف کا جائزہ لے رہے ہیں

  لندن: ابراہیم حمیدی شام کی حزب مخالف کے "مذاکراتی سپریم کمیشن” نے کل سعودی دارالحکومت ریاض سے رابطہ کیا تاکہ اپنے ایجنڈے میں درج موضوعات پر تبادلہ خیال کر سکے؛ انہی موضوعات میں آئندہ ماہ کے اواخر میں سوچی میں منعقدہ "شامی قومی بات چیت کی کانفرنس” بھی شامل ہے، جو کہ

شامی حزب مخالف "سوچی” میں اپنے موقف کا جائزہ لے رہے ہیں

لندن: ابراہیم حمیدی

شام کی حزب مخالف کے "مذاکراتی سپریم کمیشن” نے کل سعودی دارالحکومت ریاض سے رابطہ کیا تاکہ اپنے ایجنڈے میں درج موضوعات پر تبادلہ خیال کر سکے؛ انہی موضوعات میں آئندہ ماہ کے اواخر میں سوچی میں منعقدہ "شامی قومی بات چیت کی کانفرنس” بھی شامل ہے، جو کہ ماسکو کی طرف سے حزب مخاف کی شرکت کے لئے بشار الاسد کے مستعفی ہونے کی شرط کو حذف کرنے سے مشروط کئے جانے کے بعد ہے۔ (۔۔۔)

پیر – 7 ربيع الثاني 1439 ہجری – 25 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14272]