بے گھر افراد

عین عیسی میں پھنسے شامی بے گھر افراد "ویزا” کے منتظر

    عین عیسی کیمپ (شام): کمال شیخو شام کے علاقے دیر الزور میں شامی حکومتی افواج اور ان کی حمایتی ملیشیا ایک طرف اور دوسری جانب تنظیم داعش کے عناصر کے مابین جنگ کے باعث ہونے والے بے گھر افراد نے گورنریٹ رقہ کے "داعش” سے آزاد ہونے کے بعد اس کے عین […]

عین عیسی میں پھنسے شامی بے گھر افراد "ویزا” کے منتظر

عین عیسی کیمپ (شام): کمال شیخو

شام کے علاقے دیر الزور میں شامی حکومتی افواج اور ان کی حمایتی ملیشیا ایک طرف اور دوسری جانب تنظیم داعش کے عناصر کے مابین جنگ کے باعث ہونے والے بے گھر افراد نے گورنریٹ رقہ کے "داعش” سے آزاد ہونے کے بعد اس کے عین عیسی کیمپ میں پناہ لی تھی، اب وہ یہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ "الشرق الاوسط” کو ملنے والی اطلاع کے مطابق یہ بے گھر افراد شام کے دیگر علاقوں کی جانب جانے کے لئے "ویزا” کے انتظار میں انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ (۔۔۔)

بدھ – 9 ربيع الثاني 1439 ہجری – 27 دسمبر 2017ء شمارہ: [14274]