مصر "ریزسنس ڈیم” کے مذاکرات میں "ورلڈ بینک” کی شمولیت کا خواہاں

  قاہرہ: سوسن ابو حسین مصر "ورلڈ بینک” کو "غیر جانبدار نقطہ نظر کے حامل مبصر” کے طور پر ایتھوپیا "ریزسنس ڈیم” کے اثرات کا جائزہ لینے والی سہ فریقی کمیٹی میں شامل کرنا چاہتا ہے۔ مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے اس بارے میں کل اڈیسا بابا میں ایتھوپیا کے اپنے ہم

مصر "ریزسنس ڈیم” کے مذاکرات میں "ورلڈ بینک” کی شمولیت کا خواہاں

قاہرہ: سوسن ابو حسین

مصر "ورلڈ بینک” کو "غیر جانبدار نقطہ نظر کے حامل مبصر” کے طور پر ایتھوپیا "ریزسنس ڈیم” کے اثرات کا جائزہ لینے والی سہ فریقی کمیٹی میں شامل کرنا چاہتا ہے۔ مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے اس بارے میں کل اڈیسا بابا میں ایتھوپیا کے اپنے ہم منصب حرنا حوبیو سے ملاقات کے دوران یہ تجویز پیش کی ہے۔

مصری وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ شکری نے "ورلڈ بینک” کو "وسیع پیمانے پر تکنیکی مہارت اور رائے پر توجہ دلائی ہے، جو کہ اس سہ فریقی کمیٹی کی کاروائی میں ایک معاہدے تک رسائی دلانے میں آسانی پیدا کر سکتی ہے”۔ (۔۔۔)

بدھ – 9 ربيع الثاني 1439 ہجری – 27 دسمبر 2017ء شمارہ: [14274]