افغانی فوج کا داعش کے پچاس افراد کی ہلاکت کا اعلان

کابل: "الشرق الاوسط” افغانی وزارت دفاع نے بتایا کہ افغانستان کی حکومتی فورسز کی طرف سے کیے جانے والے ایک اپریشن میں تنظیم داعش کے تقریبا پچاس مسلح افراد قتل کردئے گیے ہیں اور افغان کی خامہ پریس نامی نیوز ایجنسی نے اس خبر کو شائع کیا ہے، وزارت دفاع نے […]

افغانی فوج کا داعش کے پچاس افراد کی ہلاکت کا اعلان

کابل: "الشرق الاوسط”

افغانی وزارت دفاع نے بتایا کہ افغانستان کی حکومتی فورسز کی طرف سے کیے جانے والے ایک اپریشن میں تنظیم داعش کے تقریبا پچاس مسلح افراد قتل کردئے گیے ہیں اور افغان کی خامہ پریس نامی نیوز ایجنسی نے اس خبر کو شائع کیا ہے، وزارت دفاع نے ایک بیان میں مزید کہا کہ افغانستان کے مشرق میں واقع ننجرہار صوبہ کے اشین علاقہ میں کیے جانے والے مسلسل فضائی آپریشن کے دوران وہ مسلح افراد ہلاک ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

جمعرات – 10 ربيع الثانی 1439 ہجری – 28 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14275)