سوڈان: ایک فوجی جہاز حادثہ کا شکار اور پورٹ سوڈان کے قریب اس کے پائلٹ کی شہادت
خرطوم: احمد یونس ایک فنی خرابی کے سبب جہاز کے گر کر ٹوٹ جانے کی وجہ سے ایک سوڈانی فوجی پائلٹ کی شہادت ہو گئی۔(۔۔۔) سوڈانی فوج کے سرکاری ترجمان بریگیڈیر جنرل احمد خلیفہ احمد الشامی نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ پورٹ سوڈان پر فضائی […]

خرطوم: احمد یونس
ایک فنی خرابی کے سبب جہاز کے گر کر ٹوٹ جانے کی وجہ سے ایک سوڈانی فوجی پائلٹ کی شہادت ہو گئی۔(۔۔۔)
سوڈانی فوج کے سرکاری ترجمان بریگیڈیر جنرل احمد خلیفہ احمد الشامی نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ پورٹ سوڈان پر فضائی کالج کے pt6 نامی تدریبی جہاز ایک بفنی خرابی کی وجہ سے گر گیا اور اس کی وجہ سے اس کے پائلیٹ کی شہادت ہو گئی۔(۔۔۔)
جمعرات – 10 ربيع الثانی 1439 ہجری – 28 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14275)