مصر میں نئے سال کے حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والی جماعت کا خاتمہ

قاہرہ: محمد نبیل حلمی مصری پولس نے اس جماعت کو ہلاک کر دیا جس نے کرسمس ڈے اور نئے سال کے دوران دہشت گرد حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا اور ہلاکت کے سلسلہ میں یہ اعلان کل وزارت داخلہ کے بیان میں اس وقت آیا جب داعش کی طرف سے […]

مصر میں نئے سال کے حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والی جماعت کا خاتمہ

قاہرہ: محمد نبیل حلمی

مصری پولس نے اس جماعت کو ہلاک کر دیا جس نے کرسمس ڈے اور نئے سال کے دوران دہشت گرد حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا اور ہلاکت کے سلسلہ میں یہ اعلان کل وزارت داخلہ کے بیان میں اس وقت آیا جب داعش کی طرف سے دہشت گرد حملہ ہوا اور اس حملہ میں پرسو قاہرہ کے جنوب میں حلوان کے مار مینا چرچ کو نشانہ بنایا گيا تھا۔

وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حسم نامی تحریک کے تین اہلکار گورنریٹ جیزہ میں پولس فورسز کے ساتھ ہوئی چھڑپ میں ہلاک ہوئے ہیں اور اس کی وجہ سے قلیوبیہ اور فیوم گورنریٹ میں اس تحریک کے دس دیگر افراد کو قابو میں لیا گیا ہے۔

  • اتوار – 13 ربيع الثانی 1439 ہجری – 31 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14278)