اہل فلسطین کا اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کا جائزہ
تل ابيب: نظير مجلي رام الله: "الشرق الاوسط” فلسطینی قومی کمیٹی کے صدر سلیم الزعنون نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی مرکزی کمیٹی اس ماہ کی14 تاریخ کو رام اللہ میں جمع ہوگی اور اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لے گی اور انہوں نے کہا کہ ہم مناسب […]

تل ابيب: نظير مجلي رام الله: "الشرق الاوسط”
فلسطینی قومی کمیٹی کے صدر سلیم الزعنون نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی مرکزی کمیٹی اس ماہ کی14 تاریخ کو رام اللہ میں جمع ہوگی اور اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لے گی اور انہوں نے کہا کہ ہم مناسب فیصلے لینے کے لیے اجلاس جائیں گے ۔(۔۔۔)اور حالیہ مرکزی کمیٹی کے فیصلے کو نافذ کرنے اور فلسطین کی قومی حکومت کی ذمہ داریوں اور اسرائیل اور واشنگٹن کے ساتھ اس کے تعلقات کے سلسلہ میں نظر ثانی کریں گے۔(۔۔۔)
جمعرات – 17 ربيع الثاني 1440 ہجری – 04 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14282)