شیرین عبادی کا ایرانیوں کو سول نافرمانی پر آمادہ کرنا

"الشرق الاوسط” سے ان کی گفتگو: فوجی اخراجات غربت کا سبب ہے لندن: عادل السالمي سنہ 2003 میں امن وسلامتی ایوارڈ یافتہ شیرین عبادی نامی ایرانی سرگرم خاتون نے کل اہل ایران کو انتظامیہ کے خلاف سول نافرمانی پر ابھارا ہے اور ایران کے اندر انسانی حقوق کی دفاع کرنے والی […]

شیرین عبادی کا ایرانیوں کو سول نافرمانی پر آمادہ کرنا
"الشرق الاوسط” سے ان کی گفتگو: فوجی اخراجات غربت کا سبب ہے

لندن: عادل السالمي

سنہ 2003 میں امن وسلامتی ایوارڈ یافتہ شیرین عبادی نامی ایرانی سرگرم خاتون نے کل اہل ایران کو انتظامیہ کے خلاف سول نافرمانی پر ابھارا ہے اور ایران کے اندر انسانی حقوق کی دفاع کرنے والی تنظیم کی سربراہ عبادی نے "الشرق الاوسط” سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اہل ایران کو سڑکوں پر رہنے کی دعوت دے رہی ہیں اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ ایسا حق ہے جو ہمیں ایرانی دستور عطا کرتا ہے۔(۔۔۔)

حقوق انسان کے سلسلہ میں سرگرم خاتون نے ایران کی طرف سے علاقہ کے اندر فوجی مداخلت کے ذریعہ کیے جانے والے اخراجات پر تنقید کیا ہے اور یہ کہا ہے کہ شام، یمن اور لبنان میں یہ فوجی اخراجات کی وجہ سے بجٹ کمزور ہوا ہے اور ایران کے اندر فقر وفاقہ پھیلا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 17 ربيع الثاني 1440 ہجری – 04 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14282)