یمن: اتحاد کا ریپبلکن گارڈ کے آفسر سے محفوظ راستہ کا وعدہ

صالح کے ہمنواؤں کا حوثیوں کے خلاف عوامی مظاہرہ کی دعوت رياض: عبد الهادي حبتور صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ایک ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کل انکشاف کیا ہے کہ یمن کے صدر علی عبد اللہ صالح کے سابق ریپبلکن گارڈ کے […]

یمن: اتحاد کا ریپبلکن گارڈ کے آفسر سے محفوظ راستہ کا وعدہ
صالح کے ہمنواؤں کا حوثیوں کے خلاف عوامی مظاہرہ کی دعوت

رياض: عبد الهادي حبتور صنعاء: "الشرق الاوسط”

یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ایک ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کل انکشاف کیا ہے کہ یمن کے صدر علی عبد اللہ صالح کے سابق ریپبلکن گارڈ کے افسران کی طرف سے اتحاد کو چند بار فون آئے ہیں اور اس نے ریپبلکن گارڈ کے افسران سے محفوظ راستہ فراہم کرنے کا وعدہ ہر اس کے لیے کیا ہے جو قانونی حکومت میں شامل ہونے کا خواہاں ہے۔(۔۔۔)

صنعاء اور ان کے ماتحت علاقوں میں ان کے مسلسل دشمنی پر مبنی کارروائیوں کی وجہ سے حوثی میلیشیاؤں کے خلاف بڑھتی ہوئی عوامی غصہ کے ساتھ ساتھ صالح کے ہمنواؤں نے "شہری نافرمانی” کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور یہ اقدام میلیشیاؤں کے ہاتھ ان کی ہلاکت کے 40 دنوں کے بعد شروع ہوا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 17 ربيع الثاني 1440 ہجری – 04 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14282)