دونوں کوریا کے درمیان "ہاٹ لائن” کی واپسی
ٹرمب کا کییم سے خطاب: میرے پاس جوہری بٹن زیادہ بڑآ اور طاقتور ہے سیول – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” دونوں کوریا نے سنہ 2016 سے معطل سرحد "ہاٹ لائن” کو انفتاحیت کا رویہ اختیار کرکے دوبارہ قائم کر دیا ہے۔ اپنے نئے سال کی تقریر میں شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ [&helli
ٹرمب کا کییم سے خطاب: میرے پاس جوہری بٹن زیادہ بڑآ اور طاقتور ہے

سیول – واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
دونوں کوریا نے سنہ 2016 سے معطل سرحد "ہاٹ لائن” کو انفتاحیت کا رویہ اختیار کرکے دوبارہ قائم کر دیا ہے۔ اپنے نئے سال کی تقریر میں شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک ایک ایٹمی ملک ہے اور اس بات سے آگاہ کیا کہ جوہری "بٹن” ہمیشہ میرے ہاتھ میں ہے۔(۔۔۔)
اس بیان کی وجہ سے امریکی صدر نے بھی پرسو اس وقت آگاہ کیا جب انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے کہا کہ جوہری "بٹن” ہمیشہ میرے میز پر ہے تو ان کو کسی نے یہ خبر نہیں دی کہ میرے پاس بھی جوہری "بٹن” ہے لیکن اس کے بٹن سے زیادہ بڑا اور مضبوط ہے اور میرا بٹن کام کرتا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 17 ربيع الثاني 1440 ہجری – 04 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14282)